جمعرات، 23 اپریل، 2020

مہلک وائرس کے دوران نیٹ فلیکس کا بخار نوجوانوں پہ سر چڑھ کر بولنے لگا، حیرت انگیز تحقیق سامنے آگئی

لوگ گھروں میں محصور ہونے کے سبب نیٹ فلکس کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کا سہ ماہی منافع پہلے سے دوگنا ہو گیا ہے۔ نیٹ فلکس کے دنیا بھر میں سبسکرائبر کی تعداد تقریبا 18 کروڑ 20 لاکھ ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس کے دوران اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ لوگوں نے نیٹ فلکس کی آن لائن اسٹریمنگ کی سروس سبسکرائب کی ہے۔
سال2020 کی پہلی سہ ماہی میں نیٹ فلکس نے 5.8 ارب ڈالرز کی آمدنی پر لگ بھگ 71 کروڑ ڈالر منافع حاصل کیا ہے۔

کمپنی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سبسکرپشن بڑھی ہے اور آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے لیکن دنیا میں حکومتوں کی جانب سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم نے اپنی بیشتر پروڈکشنز روک دی ہیں۔
لوگ گھروں میں محظوظ ہونے اور وقت گزارنے کے لیے اس ویڈیو اسٹریمنگ سروس کا سہارا لے رہے ہیں جس کے سبب نیٹ فلکس کے منافع میں اضافہ ہوا۔
کمپنی کے مطابق گزشتہ سال کے آخر تک جتنے یوزرز سے نیٹ فلکس سبسکرائب کیا اب ان میں تقریبا دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
نیٹ فلکس نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے باعث بیشتر پروڈکشن روک دی گئی ہے تاہم آمدنی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق ہم اپنی سروسز کے لیے ممبرشپ میں اضافہ دیکھ رہے ہیں۔ نیٹ فلکس کے مطابق کمپنی لاک ڈاﺅن کے دنوں میں ان لوگوں کو اپنی سروسز دے رہی ہے جو گھروں تک محدود ہیں۔
کمپنی نے مزید کہا کہ اگر کورونا وائرس کے باعث اس ہی طرح لاک ڈان نافذ رہا تو ہوسکتا ہے رواں سال جون تک اس سروس میں 75 لاکھ ممرز کا مزید اضافہ ہوجائے لیکن لاک ڈان ختم ہونے کے بعد ان یوزرز میں تیزی سے کمی آنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔

بدھ، 22 اپریل، 2020

کیا پیسے کم پڑ گئے جو آپ نے بھی یوٹیوب چینل بنا لیا؟

کوروناوائرسکےپیشنظرلاکڈاونکیوجہسےپاکستانکیانٹرٹینمنٹانڈسٹریکےبیشتراداکاراوراداکارائیںگھروںسےیوٹیوبچینلچلارہےہیںجنمیںدنبدناضافہبھیہوتاجارہاہے۔
اپنایوٹیوبچینلچلانےوالوںکیفہرستمیںاداکارہعائشہعمر،فیصلقریشیاوراقراعزیزکےبعدابصباقمربھیشاملہوگئیہیں۔
صباقمرنےیوٹیوبچینلکاآغازتوکیاہےمگروہاسچینلپردیگراداکاروںکیطرحاپنےگھریاروزمرہکیزندگیکےحوالےسےباتنہیںکررہیںبلکہانکااندازسبسےمنفردہے۔ٹوئٹراکاؤنٹپرپہلیقسطکالنکشئیرکرتےہوئےانہوںنےلکھاہےکہ'آئسولیشنبائےصباقمرکیپہلیقسطآگئیہے،میرےچینلکوسبسکرائبکرنامتبھولیےگااوراپنیرائےسےبھیآگاہکیجیےگا۔'سوشلمیڈیاصارفیننےانکیاسمنفردکاوشکوسراہابھیجبکہتنقیدکرنےوالےبھیکسیسےپیچھےنہیںہیں۔ٹوئٹرصارفصادیہنیننےلکھاکہیہایکاچھیشروعاتہے۔ٹوئٹرصارفجمشیدبشیرنےلکھاکہ'مجھےنہیںلگتاکہآپکواسچینلکیضرورتبھیتھیوہبھیاسوقتمیںجبسٹارزگھروںمیںآرامکررہےہیں۔شایدپیسےکمپڑگئےہیںجسکیوجہسےآپکوبھیچینلکیضرورتپڑگئیہے۔'صباقمرنےآئسولیشنبائےصباقمر‘ کےعنوانسےاپنےیوٹیوبچینلپرپہلیقسطاپلوڈکیجسےانہوںنےخودلکھاہے۔ اسقسطمیںانہوںنےبتایاہےکہ'ہمسبلاکڈاؤنمیںساتھہیںآئسولیشنآسانبالکلنہیںہےبلکہہرانسانکودوسرےانسانکیضرورتہے

‏Saba Qamar Official ‏8.3K subscribers ‏Episode 01 - " Isolation " by Saba Qamar ‏


پڑوسیملکانڈیاکےسوشلمیڈیاصارفینکیطرفسےبھیاداکارہصباقمرکیاسکاوشکیتعریفکیجارہیہے۔
مقبولگلوکارگرورندھاوانےبھیاپنےٹوئٹراکاؤنٹپرصباقمرکیاسکاوشکیتعریفکیہےجسکےجوابمیںاداکارہنےانکاشکریہاداکیاہے۔

شرمیلا فاروقی ’اقبال کی شاعری‘ سنا کر مشکل میں پھنس گئیں

اپنی ہوم کوکنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چکن سے مچھلی بنانے کا ذکر کرنے پر طنز و مزاح کا نشانہ بننے والی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی اس بار غلط شعر علامہ اقبال سے منسوب کرنے پر سوشل میڈیا کا موضوع بن گئیں۔
ماضی میں سیاست اور میڈیا میں فعال رہنے والی شرمیلا فاروقی شادی اور بچے کی پیدائش کے بعد قدرے خاموش رہیں تاہم اب ایک بار پھر وہ سوشل میڈیا اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی ہین۔

اسی دوران سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھ ان کی ایک ویڈیو لگ گئی جس میں شرمیلا فاروقی ایک شعر پڑھتے ہوئے دیکھی اور سنی جا سکتی ہیں۔ ’دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال ۔ سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی۔‘
انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے علامہ محمد اقبال سے منسوب کیا۔ اگرچہ بعد میں یہ ویڈیو ان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی تاہم اس سے قبل ہی سوشل میڈیا صارفین اسے محفوظ کر چکے تھے جہاں سے یہ دوبارہ ٹائم لائنز کی زینت بن گئی۔
افشاں مصعب نامی ایک صارف نے ان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے تبصرے میں لکھا ’اساتذہ کا پہلا سبق یہ ہوتا ہے کہ جس بات کی خبر نہ ہو اور جس معاملے پر دسترس نہ ہو اس میں خواری مول نہیں لینا چاہیے۔ اور گوگل پر اندھا اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔  اقبال نوں بخش دیو لوکو۔‘


افشاں مصعب
@AfshanMasab
 اساتذہ کا پہلا سبق یہ ہوتا ہے کہ جس بات کی خبر نہ ہو اور جس معاملے پر دسترس نہ ہو اس میں خواری مول نہیں لینا چاہیے۔ اور گوگل پر اندھا اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔  #اقبال نوں بخش دیو  پلیز بس کردیں.    


کیا آپ کا فون بھی بار بار ہینگ ہوتا ہے؟ جانیں اپنے موبائل کی اسپیڈ بڑھانے کے 4 آزمودہ اور بہترین طریقے

اسمارٹ فون آج کل ہر بندے کی ضرورت بن چکا ہے، آپ اپنے فون کو ناصرف بطور پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں بلکہ اس سے آ...